قابلِ اعتماد اور طاقتور سپریڈز0.0 پپس
قابلِ اعتماد
بہترین ای سی این بروکر کے ساتھ ٹریڈ کریں
- تیزترین آرڈر ایگزِیکیوشن
- 24/5 بہترین کسٹمر سپورٹ
- علیحدہ علیحدہ کلائنٹ اکاؤنٹس
- بہترین لیکویڈیٹی
- فاریکس ایجوکیشن اور مارکیٹ انیلیسز
پُراعتماد ٹریڈنگ کریں
ٹریڈنگ ایسٹس
فاریکس،اسٹاک،کموڈٹیز،انڈیکس اورکرپٹوکرنسی ٹریڈنگ کے آسان طریقے جانیں.ہمارا پلیٹ فارم آپ کو شارٹ ٹرم،لانگ ٹرم ٹریڈنگ،رسک مینجمنٹ اور عالمی مارکیٹ کے مواقع سے فائدہ اٹھانے میں مدد کرتا ہے.
سٹاکس ٹریڈنگ
قیمت کے اتارچڑھاؤسےمنافع کمانےکے لۓ ایکسچینجزپرکمپنی کے حصص خریدیں اور بیچیں
فاریکس ٹریڈنگ
دنیابھرمیں کرنسی پئرزکےایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے منافع کمائں
کموڈیٹی ٹریڈنگ
سونا،تیل اور زرعی مصنوعات جیسے خام مال خریدیں اور بیچیں
اسٹاک انڈیکس
مارکیٹ کی کارکردگی اور شعبوں کو ٹریک کرنےکےلۓاسٹاک ٹریڈ کریں
کرپٹو ٹریڈنگ
ڈیجیٹل پلیٹ فارمزپر بٹ کوئن،ایتھیریم جیسی کرپٹوکرنسی ٹریڈکریں
دنیابھرمیں قابلِ اعتماد
کاپی ٹریڈ ایکسٹریم مارکیٹس
ایکسٹریم مارکیٹس کاپی ٹریڈنگ پروگرام کامیاب ٹریڈرزکی ٹریڈنگ خودبخودکاپی کرنےکاموقع فراہم کرتاہےتاکہ آپکواپنی حکمت عملی بنانےمیں گھنٹوں صرف نہ کرنے پڑیں.ابھی کاپی ٹریڈنگ پروگرام میں .شامل ھوں اورمنتخب ٹریڈرزکواپنےلۓٹریڈکرنےدیں
عالمی ایفیلیٹس کےقابِلِ بھروسہ
بہترین فاریکس بروکرکے ساتھ پارٹنرشپ
بے انتہا کمیشن حاصل کریں اورہمارے پارٹنرزمیں سے ایک کے طورپراپنا کاروباربنائیں
بہترین سپورٹ اورمارکیٹنگ ٹولزکے ساتھ اپنے اہداف حاصل کریں.
فاریکس مارکیٹ کی صلاحیت اور ہمارے منفرد پارٹنرشپ پروگرام سے فائدہ اٹھائیں۔اپنے بزنس کوبڑھانےکےلئےمستقل سپورٹ اوربہترین کمیشن سےلطف اندوز ہوں۔
اکاؤنٹ کی اقسام
رائل
- زیادہ سے زیادہ لیوریج 1:400
- کم سے کم سپریڈ 0.2
- اکاؤنٹ مینیجر
- بونس کی آفر
- ایکسپرٹ ایڈوائیزر
- کم سے کم ڈپازِٹ $10,000
پلاٹینم
- زیادہ سے زیادہ لیوریج 1:400
- کم سے کم سپریڈ 0.6
- اکاؤنٹ مینیجر
- بونس کی آفر
- ایکسپرٹ ایڈوائیزر
- کم سے کم ڈپازِٹ $200
پرائم
- زیادہ سے زیادہ لیوریج 1:1000
- کم سے کم سپریڈ 0.9
- اکاؤنٹ مینیجر
- بونس کی آفر
- ایکسپرٹ ایڈوائیزر
- کم سے کم ڈپازِٹ $10
جو ہم فراہم کرتے ہیں
ایکسٹریم مارکیٹس انفرادی اور انسٹیٹیوشنل صارفین کو فاریکس اور ڈیریویٹوز کی آن لائن ٹریڈنگ میں سہولت فراہم کرنےکےلئےاکاؤنٹس کی مختلف اقسام،سافٹ وئیر اور ٹولز فراہم کرتا ہے. تمام ریٹیل،ایفلئیٹس اور وائٹ لیبل کلائنٹس کو جدید پلیٹ فارمز کے ذریعے مختلف اسپریڈز اور لیکویڈیٹی تک رسائی حاصل کرنے کا موقع ہے۔. ایکسٹریم مارکیٹس اکاؤنٹس کی ایک بے مثال ورائٹی فراہم کرتا ہے جسے کلائنٹ ایک موزوں ٹریڈنگ ایکسپرئنس کےلۓ منتخب کر سکتے ہیں جو ان کی ضروریات کے مطابق ہو۔. اعلٰی ٹریڈنگ کنڈیشنز اور بجلی کی سی تیز رفتار ایگزیکیوشن کے ساتھ ایکسٹریم مارکیٹس کلائنٹس کو ان کے ٹریڈنگ عزائم کو پورا کرنے کے لۓ کسی بھی سطح پر درکار تمام ٹولز اور خدمات فراہم کرتا ہے۔
- چارٹس ٹریڈنگ
- عالمی طاقت
دنیا بھر میں لاکھوں لوگ ایک روشن مستقبل بنا رہے ہیں
کرپٹو کرنسی کے عروج نے نئے ٹریڈرزکی رہنمائی کا آغازکیا ہے۔کریپٹو کرنسی ٹریڈنگ کے لئے ہم ڈیجیٹل کرنسیز کی دنیا کو مسخر کرتے ہیں۔
عظیم ٹریڈرز پیدا نہیں ہوتےـ وہ بہترین رہنمائی،حقیقی بصیرت اور صحیح تعلیمی ٹولز سے تیار ہوتے ہیں۔ایکسٹریم مارکیٹس ہر کلائنٹ کو اُس عِلم سے با اختیار بناتا ہے جس کی انہیں بہتر ٹریڈنگ اور کامیابی میں ضرورت ہوتی ہے۔
ٹریڈنگ کی معلومات
مارکیٹ انیلیسز اور ایجوکیشن
نئے ویبینارز
ایکسٹریم مارکیٹس تمام ضروری ٹولز دیتا ہے جن کی آپ کو اپنی بہترین ٹریڈنگ میں ضرورت ہے۔
رسک مینجمنٹ
رسک مینجمنٹ کی وہ تمام حکمت عملی اور تجاویز جانیں جن کی آپ کو اپنے ٹریڈنگ کیرئیر کوتقویت دینے کی ضرورت ہے۔
ابتدائی کورس
فاریکس ٹریڈنگ کا تمام بنیادی تصور سیکھیں اور ایکسٹریم مارکٹس ابتدائی کورس کے ساتھ اپنے ٹریڈنگ کیرئیرکو آگے بڑھائیں۔
تازہ ترین خبریں
آنے والی مارکیٹ اپڈیٹس: یہ گڈذ اور سروسز کی قیمت میں تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے.
اکثر پوچھے گئے سوالات
فوریکس ٹریڈنگ کیا ہے؟
فارن ایکسچینج مارکیٹ وہ جگہ ہے جہاں کرنسیوں کی ٹریڈنگ ہوتی ہے۔سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ اس کا کوئی مرکز نہیں،اس کے بجائے الیکٹرونک طور پر کرنسی ٹریڈ کی جاتی ہے۔تمام ٹریڈنگ آن لائن ہوتی ہے جو دنیا بھر کے ٹریڈرز کو جوڑتی ہے۔
ڈیمو اکاؤنٹ کیسے کھول سکتے ھیں؟
ڈیمو اکاؤنٹ کھولنے کے لئے ہماری ویب سائٹ پر دستیاب رجسٹریشن فارم فِل کریں۔جیسے ہی آپ فارم فِل کریں گے،آپ کی لوگِن ڈیٹیلز آپ کے دیے گئے ای میل ایڈریس پر بھیج دی جائیں گی۔ مزید یہ کے آپ کو ایک لاکھ ڈالر ورچوئل رقم ملے گی۔
لائیو اکاؤنٹ کیسے کھولیں ؟
لائیو اکاؤنٹ کھولنے کے لئے ہماری ویب سائٹ پر دستیاب رجسٹریشن فارم فِل کریں۔جیسے ہی آپ فارم فِل کریں گے،آپ کی لوگِن ڈیٹیلز آپ کے دیے گئے ای میل ایڈریس پر بھیج دی جائیں گی۔ اکاؤنٹ کی تصدیق کے لئے آپ کو تمام دستاویزات اپلوڈ کروانے اور رقم جمع کروانے کی ضرورت ہو گی۔
کارپوریٹ اکاؤنٹ کیسے کھولیں ؟
کارپوریٹ اکاؤنٹ کھولنے کے لئے آپ کو لائیو اکاؤنٹ رجسٹر کرنے اور مطلوبہ دستاویزات جمع کرانے کی ضرورت ہے۔تاریخِ پیدائش میں کمپنی کی رجسٹریشن کی تاریخ لکھیں۔